|
Article on other languages:
|
انواع کا مجموعہ جو آپس میں جسمانی اور افزائشی خصوصیات میں مماثلت رکھتا ہو جنس کہلاتا ہے۔ اگر انجیر، پیپل اور بوہڑ کا مشاہدہ کیا جاۓ تو عادت، قدوقامت، حالت اور پتے کے نمونے کے لحاظ سے یہ سب ایک دوسرے سے مختلف ہیں مگر اپنے افزائشی اعضاء، پھول، پھل اور بیج میں ایک دوسرے سے ملتے جلتے ہیں۔ چنانچہ یہ تینوں ایک ہی جنس فیکس ميں شامل ہیں۔ More about %D8%AC%D9%86%D8%B3: ø¬ùø³ ø¹ø±ø¨ù, øµùø± ø¬ùø³, ùøµøµ ø¬ùø³, ø³ùø³ ø¬ùø³, |
This article is from Wikipedia. All text is available under the terms of the GNU Free Documentation License.